by punjab developers | May 29, 2020 | Highlights
آفس پنجاب ڈویلپرز میں بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ منعقد کی گئی۔ میٹنگ کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا۔ میٹنگ کی صدارت جناب خالد محمور لنگڑیال نے کی۔ میٹنگ میں تمام پراجیکٹ پر کام کا جائزہ لیا گیا۔ میٹنگ میں تمام بورڈ آف ڈائریکٹرز نے شرکت...
by punjab developers | Mar 20, 2020 | Highlights
آفس پنجاب ڈویلپرز میں بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ منعقد کی گئی میٹنگ کی صدارت جناب خالد محمود لنگڑیالنے کی ، میٹنگ کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے کیا گیا۔ میٹنگ میں پراجیکٹس کی ورک پراگرس کا جائزہ لیا گیا اور نئےپراجیکس کےمتعلق بات کی گئی۔ میٹنگ میں پنجاب دویلپرز کے تمام...
by punjab developers | Mar 13, 2020 | Highlights
آفس پنجاب ڈویلپرز میں ہفتہ وار اسٹاف میٹنگ منعقد کی گئی۔ میٹنگ کا آغاز تلاوتِ کلام پاک سے کیا گیا۔ اس کے بعد اسٹاف کو سورت کہف اردو ترجمہ کے ساتھ سنائی گئی۔ اسٹاف کی پرنسنل گرومنگ کے لئے موٹیویشنل ویڈیوز دکھائی گئی جس میں یہ بتایا گیا کہ کیسے آپ اپنا ٹائم صحیح کاموں...
by punjab developers | Mar 6, 2020 | Highlights
آفس پنجاب ڈویلپرز میں ہفتہ وار اسٹاف میٹنگ منعقد کی گئی۔ میٹنگ کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے کیا گیا۔ اس کے بعد اسٹاف کو سورت کہف ترجمہ کے ساتھ سنائی گئی۔ پھر موٹیویشنل ویڈیو دکھائی گئی۔ بعد میں اسٹاف نے اپنے اپنے خالات کا اظہار کیا۔ میٹنگ میں تمام آفس اسٹاف نے شرکت...
by punjab developers | Feb 28, 2020 | Highlights
آفس پنجاب ڈویلپرز میں جنرل اسٹاف میٹنگ منعقد کی گئی۔ آفس پنجاب ڈویلپرز میں جنرل اسٹاف میٹنگ منعقد کی گئی۔ میٹنگ کی صدارت جناب خالد محمود لنگڑیال (مینجنگ ڈائریکٹر پنجاب ڈویلپرزِ) نے کی۔ میٹنگ کا آغاز تلاوتِ کلام پاک سے کیا گیا۔ پھر اسٹاف کو سورت یٰسین اردوترجمہ کے ساتھ...
by punjab developers | Feb 21, 2020 | Highlights
میٹنگ کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے کیا گیا۔ میٹنگ میں نئے پراجیکٹ کی پراگرس کا جائزہ لیا گیا۔ اس کے بعد حمزہ ٹاؤں سالانہ فنکشن کی مینجمنٹ ورک کا جائز لیا گیا اور مینجمنٹ میں مزید بہتری کے لئے مختلف کام بورڈ آف ڈآئریکٹر کو سونپے گئے۔ میٹنگ میں تمام بورڈ آف ڈائریکٹرز نے...