loader image

آفس پنجاب ڈویلپرز میں بورڈ آف ڈائریکٹرزمیٹنگ منعقد کی گئی

میٹنگ کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے کیا گیا۔ میٹنگ میں نئے پراجیکٹ کی پراگرس کا جائزہ لیا گیا۔ اس کے بعد حمزہ ٹاؤں سالانہ فنکشن کی مینجمنٹ ورک کا جائز لیا گیا اور مینجمنٹ میں مزید بہتری کے لئے مختلف کام بورڈ آف ڈآئریکٹر کو سونپے گئے۔ میٹنگ میں تمام بورڈ آف ڈائریکٹرز نے شرکت کی۔