loader image

آفس پنجاب ڈویلپرز میں جنرل اسٹاف میٹنگ معقد کی گئی

آفس پنجاب ڈویلپرز میں جنرل اسٹاف میٹنگ معقد کی گئی۔

میٹنگ کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے کیا گیا۔ اسٹاف کو سورت یٰسین اُردو ترجمہ کے ساتھ سنائی گئی۔ اس کے بعد اسٹاف کی پرسنل گرومنگ کے لئے موٹیویشنل ویڈیوبھی دکھائی گئی۔

میٹنگ مین تمام آفس اسٹاف نے شرکت کی۔