loader image

آفس پنجاب ڈویلپرز میں بورڈ آف ڈآئریکٹرز کی میٹنگ منعقد کی گئی

آفس پنجاب ڈویلپرز میں بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ منعقد کی گئی۔

میٹنگ کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا۔ میٹنگ کی صدارت جناب خالد محمور لنگڑیال  نے کی۔ میٹنگ میں تمام پراجیکٹ پر کام کا جائزہ لیا گیا۔ میٹنگ میں تمام بورڈ آف ڈائریکٹرز نے شرکت کی۔