loader image

آفس پنجاب ڈویلپرز میں جنرل اسٹآف میٹنگ منعقد کی گئی

میٹنگ کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے کیا گیا۔ اسٹاف کو قرآن پاک کی سورت یٰسین ترجمہ کے ساتھ سنائی گئی۔ اس کے بعد اسٹاف کو موٹیوینشل ویڈیوز بھی دکھائی گئی۔

میٹنگ میں تمام آفس اسٹاف نے شیرکت کی۔