Punjab Developers https://www.punjabdevelopers.com/ The Name You Always Trust! Thu, 14 Mar 2024 07:19:10 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.5.5 https://www.punjabdevelopers.com/wp-content/uploads/2023/08/cropped-Favicon-Punjab-Developers-001-32x32.png Punjab Developers https://www.punjabdevelopers.com/ 32 32 Ramadan 2024 Madni Iftar Dastarkhawan (By Punjab Developers) https://www.punjabdevelopers.com/ramadan-2024-madni-iftar-dastarkhawan-by-punjab-developers/ Thu, 14 Mar 2024 07:13:02 +0000 https://www.punjabdevelopers.com/?p=119625 حسبِ روایت پنجاب ڈویلپرز کے زیرِ انتظام مدنی افطار دسترخوان کا افتتاح ہو چکا ہے۔

The post Ramadan 2024 Madni Iftar Dastarkhawan (By Punjab Developers) appeared first on Punjab Developers.

]]>

حسبِ روایت پنجاب ڈویلپرز کے زیرِ انتظام مدنی افطار دسترخوان کا افتتاح ہو چکا ہے۔ جہاں پر سینکڑوں روزہ داروں کو مفت روزہ افطار کروایا گیا اور یہ سلسلہ رمضان المبارک کے اختتام تک جاری رہے گا۔
یکم رمضان المبارک کے دسترخوان میں پنجاب ڈویلپرز کے سی ای او خالد محمود لنگڑیال صاحب، ڈائریکٹر غلام عباس لِلہ صاحب، ڈائریکٹرمحمد اکبر صدیق صاحب، ڈائریکٹر حاجی محمداصغر صاحب، ڈائریکٹر سیدمحمدمہدی رضوی صاحب، ڈائریکٹرعرفان احمد سربندھی صاحب اورسینیئر منیجر کوآرڈینیشن عامر شریف ہاشمی صاحب شامل ہوئے ۔ پی ڈی اے اور ٹی ڈی اے کی جانب سے معزز شخصیات جناب حنیف شاہد گجر صاحب،محترم محمد اسلم چوہان صاحب ,جناب محمد اسلم بوسال صاحب ، صدرٹی ڈی اے جناب عنائیت الرحمٰن گوندل صاحب اوردیگر احباب مرزا راشد محمود صاحب، ماسٹر عبدالقیوم ہرل صاحب ،جناب مرزا عامر صاحب (ملک سویٹس والے) اور کاروباری و سماجی شخصیت ناصر شاہ صاحب نے شرکت کی ۔
مدنی افطاردسترخوان (بمقام: پنجاب سنٹر پھالیہ روڈ، منڈی بہاوالدین)

The post Ramadan 2024 Madni Iftar Dastarkhawan (By Punjab Developers) appeared first on Punjab Developers.

]]>
آفس پنجاب ڈویلپرز میں بورڈ آف ڈآئریکٹرز کی میٹنگ منعقد کی گئی https://www.punjabdevelopers.com/%d8%a2%d9%81%d8%b3-%d9%be%d9%86%d8%ac%d8%a7%d8%a8-%da%88%d9%88%db%8c%d9%84%d9%be%d8%b1%d8%b2-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%a8%d9%88%d8%b1%da%88-%d8%a2%d9%81-%da%88%d8%a2%d8%a6%d8%b1%db%8c%da%a9%d9%b9%d8%b1/ Fri, 29 May 2020 07:56:35 +0000 http://www.punjabdevelopers.com/?p=118161 آفس پنجاب ڈویلپرز میں بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ منعقد کی گئی۔ میٹنگ کا آغاز

The post آفس پنجاب ڈویلپرز میں بورڈ آف ڈآئریکٹرز کی میٹنگ منعقد کی گئی appeared first on Punjab Developers.

]]>
آفس پنجاب ڈویلپرز میں بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ منعقد کی گئی۔

میٹنگ کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا۔ میٹنگ کی صدارت جناب خالد محمور لنگڑیال  نے کی۔ میٹنگ میں تمام پراجیکٹ پر کام کا جائزہ لیا گیا۔ میٹنگ میں تمام بورڈ آف ڈائریکٹرز نے شرکت کی۔

The post آفس پنجاب ڈویلپرز میں بورڈ آف ڈآئریکٹرز کی میٹنگ منعقد کی گئی appeared first on Punjab Developers.

]]>
آفس پنجاب ڈویلپرز میں بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ منعقد کی گئی https://www.punjabdevelopers.com/%d8%a2%d9%81%d8%b3-%d9%be%d9%86%d8%ac%d8%a7%d8%a8-%da%88%d9%88%db%8c%d9%84%d9%be%d8%b1%d8%b2-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%a8%d9%88%d8%b1%da%88-%d8%a2%d9%81-%da%88%d8%a7%d8%a6%d8%b1%db%8c%da%a9%d9%b9%d8%b1-3/ Fri, 20 Mar 2020 10:36:27 +0000 http://www.punjabdevelopers.com/?p=118156 آفس پنجاب ڈویلپرز میں بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ منعقد کی گئی میٹنگ کی صدارت

The post آفس پنجاب ڈویلپرز میں بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ منعقد کی گئی appeared first on Punjab Developers.

]]>
آفس پنجاب ڈویلپرز میں بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ منعقد کی گئی

میٹنگ کی صدارت جناب خالد محمود لنگڑیالنے کی ، میٹنگ کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے کیا گیا۔ میٹنگ میں پراجیکٹس  کی ورک پراگرس کا جائزہ لیا گیا اور نئےپراجیکس کےمتعلق بات کی گئی۔

میٹنگ میں پنجاب دویلپرز کے تمام ڈآئریکٹز نے شرکت کی۔

The post آفس پنجاب ڈویلپرز میں بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ منعقد کی گئی appeared first on Punjab Developers.

]]>
آفس پنجاب ڈویلپرز میں ہفتہ وار اسٹاف میٹنگ منعقد کی گئی۔ https://www.punjabdevelopers.com/%d8%a2%d9%81%d8%b3-%d9%be%d9%86%d8%ac%d8%a7%d8%a8-%da%88%d9%88%db%8c%d9%84%d9%be%d8%b1%d8%b2-%d9%85%db%8c%da%ba-%db%81%d9%81%d8%aa%db%81-%d9%88%d8%a7%d8%b1-%d8%a7%d8%b3%d9%b9%d8%a7%d9%81-%d9%85%db%8c/ Fri, 13 Mar 2020 07:25:42 +0000 http://www.punjabdevelopers.com/?p=118152 آفس پنجاب ڈویلپرز میں ہفتہ وار اسٹاف میٹنگ منعقد کی گئی۔ میٹنگ کا آغاز تلاوتِ

The post آفس پنجاب ڈویلپرز میں ہفتہ وار اسٹاف میٹنگ منعقد کی گئی۔ appeared first on Punjab Developers.

]]>
آفس پنجاب ڈویلپرز میں ہفتہ وار اسٹاف میٹنگ منعقد کی گئی۔

میٹنگ کا آغاز تلاوتِ کلام پاک سے کیا گیا۔ اس کے بعد اسٹاف کو سورت کہف  اردو ترجمہ کے ساتھ سنائی گئی۔ اسٹاف کی پرنسنل گرومنگ کے لئے موٹیویشنل ویڈیوز دکھائی گئی جس میں یہ بتایا گیا کہ کیسے آپ اپنا ٹائم صحیح کاموں میں خرچ کر کے کامیابی حاصل کر سکتے ہیں اورکیسے آپ  فالتوں باتوں سے بچ سکتے ہیں۔

اس کے بعد اسٹاف نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

میٹنگ میں تمام آفس اسٹاف نے شرکت کی۔

The post آفس پنجاب ڈویلپرز میں ہفتہ وار اسٹاف میٹنگ منعقد کی گئی۔ appeared first on Punjab Developers.

]]>
آفس پنجاب ڈویلپرز میں جنرل اسٹاف میٹنگ منعقد کی گئی https://www.punjabdevelopers.com/%d8%a2%d9%81%d8%b3-%d9%be%d9%86%d8%ac%d8%a7%d8%a8-%da%88%d9%88%db%8c%d9%84%d9%be%d8%b1%d8%b2-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%ac%d9%86%d8%b1%d9%84-%d8%a7%d8%b3%d9%b9%d8%a7%d9%81-%d9%85%db%8c%d9%b9%d9%86%da%af-7/ Fri, 06 Mar 2020 04:58:16 +0000 http://www.punjabdevelopers.com/?p=118149 آفس پنجاب ڈویلپرز میں ہفتہ وار اسٹاف میٹنگ منعقد کی گئی۔ میٹنگ کا آغاز تلاوتِ

The post آفس پنجاب ڈویلپرز میں جنرل اسٹاف میٹنگ منعقد کی گئی appeared first on Punjab Developers.

]]>
آفس پنجاب ڈویلپرز میں ہفتہ وار اسٹاف میٹنگ منعقد کی گئی۔

میٹنگ کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے کیا گیا۔ اس کے بعد اسٹاف کو سورت کہف ترجمہ کے ساتھ سنائی گئی۔  پھر موٹیویشنل ویڈیو دکھائی گئی۔ بعد میں اسٹاف نے اپنے اپنے خالات کا اظہار کیا۔ میٹنگ میں تمام آفس اسٹاف نے شرکت کی۔

The post آفس پنجاب ڈویلپرز میں جنرل اسٹاف میٹنگ منعقد کی گئی appeared first on Punjab Developers.

]]>
آفس پنجاب ڈویلپرز میں جنرل اسٹاف میٹنگ منعقد کی گئی https://www.punjabdevelopers.com/%d8%a2%d9%81%d8%b3-%d9%be%d9%86%d8%ac%d8%a7%d8%a8-%d8%af%d9%88%db%8c%d9%84%d9%be%d8%b1%d8%b2-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%ac%d9%86%d8%b1%d9%84-%d8%a7%d8%b3%d9%b9%d8%a7%d9%81-%d9%85%db%8c%d9%b9%d9%86%da%af/ Fri, 28 Feb 2020 08:16:10 +0000 http://www.punjabdevelopers.com/?p=118143 آفس پنجاب ڈویلپرز میں جنرل اسٹاف میٹنگ منعقد کی گئی۔ آفس پنجاب ڈویلپرز میں جنرل

The post آفس پنجاب ڈویلپرز میں جنرل اسٹاف میٹنگ منعقد کی گئی appeared first on Punjab Developers.

]]>
آفس پنجاب ڈویلپرز میں جنرل اسٹاف میٹنگ منعقد کی گئی۔

آفس پنجاب ڈویلپرز میں جنرل اسٹاف میٹنگ منعقد کی گئی۔ میٹنگ کی صدارت جناب خالد محمود لنگڑیال (مینجنگ ڈائریکٹر پنجاب ڈویلپرزِ) نے کی۔ میٹنگ کا آغاز تلاوتِ کلام پاک سے کیا گیا۔ پھر اسٹاف کو سورت یٰسین اردوترجمہ کے ساتھ سنائی گئی۔ اس کے بعد اسٹاف کی پرسنل گرومنگ کے لئے موٹیویشنل ویڈیوز دکھائی گئی۔ اسٹاف سے جناب خالدمحمودلنگڑیال نے خطاب کیا۔ اسٹاف کی پرسنل گرومنگ کے لئے اچھی اچھی باتیں بتائیں اور حمزہ ٹاون کی سالانہ تقریب کے متعلق بات کی گئی۔

میٹنگ میں تمام آفس اسٹاف نے شرکت کی۔

The post آفس پنجاب ڈویلپرز میں جنرل اسٹاف میٹنگ منعقد کی گئی appeared first on Punjab Developers.

]]>
آفس پنجاب ڈویلپرز میں بورڈ آف ڈائریکٹرزمیٹنگ منعقد کی گئی https://www.punjabdevelopers.com/%d8%a2%d9%81%d8%b3-%d9%be%d9%86%d8%ac%d8%a7%d8%a8-%da%88%d9%88%db%8c%d9%84%d9%be%d8%b1%d8%b2-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%a8%d9%88%d8%b1%da%88-%d8%a2%d9%81-%da%88%d8%a7%d8%a6%db%8c%d8%b1%db%8c%da%a9%db%8c/ Fri, 21 Feb 2020 10:27:19 +0000 http://www.punjabdevelopers.com/?p=118136 میٹنگ کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے کیا گیا۔ میٹنگ میں نئے پراجیکٹ کی پراگرس

The post آفس پنجاب ڈویلپرز میں بورڈ آف ڈائریکٹرزمیٹنگ منعقد کی گئی appeared first on Punjab Developers.

]]>
میٹنگ کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے کیا گیا۔ میٹنگ میں نئے پراجیکٹ کی پراگرس کا جائزہ لیا گیا۔ اس کے بعد حمزہ ٹاؤں سالانہ فنکشن کی مینجمنٹ ورک کا جائز لیا گیا اور مینجمنٹ میں مزید بہتری کے لئے مختلف کام بورڈ آف ڈآئریکٹر کو سونپے گئے۔ میٹنگ میں تمام بورڈ آف ڈائریکٹرز نے شرکت کی۔

The post آفس پنجاب ڈویلپرز میں بورڈ آف ڈائریکٹرزمیٹنگ منعقد کی گئی appeared first on Punjab Developers.

]]>
آفس پنجاب ڈویلپرز میں جنرل اسٹآف میٹنگ منعقد کی گئی https://www.punjabdevelopers.com/%d8%a2%d9%81%d8%b3-%d9%be%d9%86%d8%ac%d8%a7%d8%a8-%da%88%d9%88%db%8c%d9%84%d9%be%d8%b1%d8%b2-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%ac%d9%86%d8%b1%d9%84-%d8%a7%d8%b3%d9%b9%d8%a2%d9%81-%d9%85%db%8c%d9%b9%d9%86%da%af/ Fri, 21 Feb 2020 09:42:55 +0000 http://www.punjabdevelopers.com/?p=118133 میٹنگ کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے کیا گیا۔ اسٹاف کو قرآن پاک کی سورت

The post آفس پنجاب ڈویلپرز میں جنرل اسٹآف میٹنگ منعقد کی گئی appeared first on Punjab Developers.

]]>
میٹنگ کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے کیا گیا۔ اسٹاف کو قرآن پاک کی سورت یٰسین ترجمہ کے ساتھ سنائی گئی۔ اس کے بعد اسٹاف کو موٹیوینشل ویڈیوز بھی دکھائی گئی۔

میٹنگ میں تمام آفس اسٹاف نے شیرکت کی۔

The post آفس پنجاب ڈویلپرز میں جنرل اسٹآف میٹنگ منعقد کی گئی appeared first on Punjab Developers.

]]>
آفس پنجاب ڈویلپرز میں جنرل اسٹاف میٹنگ معقد کی گئی https://www.punjabdevelopers.com/%d8%a2%d9%81%d8%b3-%d9%be%d9%86%d8%ac%d8%a7%d8%a8-%da%88%d9%88%db%8c%d9%84%d9%be%d8%b1%d8%b2-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%ac%d9%86%d8%b1%d9%84-%d8%a7%d8%b3%d9%b9%d8%a7%d9%81-%d9%85%db%8c%d9%b9%d9%86%da%af-6/ Fri, 07 Feb 2020 04:49:46 +0000 http://www.punjabdevelopers.com/?p=118127 آفس پنجاب ڈویلپرز میں جنرل اسٹاف میٹنگ معقد کی گئی۔ میٹنگ کا آغاز تلاوتِ قرآن

The post آفس پنجاب ڈویلپرز میں جنرل اسٹاف میٹنگ معقد کی گئی appeared first on Punjab Developers.

]]>
آفس پنجاب ڈویلپرز میں جنرل اسٹاف میٹنگ معقد کی گئی۔

میٹنگ کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے کیا گیا۔ اسٹاف کو سورت یٰسین اُردو ترجمہ کے ساتھ سنائی گئی۔ اس کے بعد اسٹاف کی پرسنل گرومنگ کے لئے موٹیویشنل ویڈیوبھی دکھائی گئی۔

میٹنگ مین تمام آفس اسٹاف نے شرکت کی۔

The post آفس پنجاب ڈویلپرز میں جنرل اسٹاف میٹنگ معقد کی گئی appeared first on Punjab Developers.

]]>
آفس پنجاب ڈویلپرز میں جنرل اسٹاف میٹنگ منعقد کی گئی https://www.punjabdevelopers.com/%d8%a2%d9%81%d8%b3-%d9%be%d9%86%d8%ac%d8%a7%d8%a8-%da%88%d9%88%db%8c%d9%84%d9%be%d8%b1%d8%b2-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%ac%d9%86%d8%b1%d9%84-%d8%a7%d8%b3%d9%b9%d8%a7%d9%81-%d9%85%db%8c%d9%b9%d9%86%da%af-5/ Fri, 31 Jan 2020 06:55:33 +0000 http://www.punjabdevelopers.com/?p=118123 آفس پنجاب ڈویلپرز میں جنرل اسٹاف میٹنگ منعقد کی گئی۔ میٹنگ کا آغاز تلاوتِ کلام

The post آفس پنجاب ڈویلپرز میں جنرل اسٹاف میٹنگ منعقد کی گئی appeared first on Punjab Developers.

]]>
آفس پنجاب ڈویلپرز میں جنرل اسٹاف میٹنگ منعقد کی گئی۔

میٹنگ کا آغاز تلاوتِ کلام پاک سے کیا گیا۔ اسٹاف کو پہلے قرآن پاک کی سورت القدر ترجمہ کے ستاتھ سنائی گئی۔ اس کے بعد آسٹاف کی پرسنل گرومنگ کے لئے قاسم علی شاہ کی ویڈیو دکھائی گئی۔ میٹنگ میں تمام پنجاب ڈویلپرز آفس اسٹاف نے شرکت کی۔

The post آفس پنجاب ڈویلپرز میں جنرل اسٹاف میٹنگ منعقد کی گئی appeared first on Punjab Developers.

]]>