loader image

Weekly Staff Meeting in Punjab Developers Office

آفس پنجاب ڈویلپرز میں ہفتہ وار سٹاف میٹبنگ منعقد کی گئی

آفس پنجاب ڈویلپرز میں ہفتہ وار سٹاف میٹبنگ منعقد کی گئی۔ میٹنگ کا آغاز تلاوتِ ٖقرآن پا ک سے کیا گیا۔

سٹاف کو موٹیویشنل ویڈیو دکھائی گئی۔ بعد میں تمام سٹاف نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ میٹنگ میں تمام آفس سٹاف نے شرکت کی۔