loader image

weekly Staff meeting in PD Office

آفس پنجاب ڈویلپرز میں ہفتہ وار جنرل اسٹاف میٹنگ منعقد ہوئی ۔

آفس پنجاب ڈویلپرز میں ہفتہ وار جنرل اسٹاف میٹنگ منعقد ہوئی ۔ میٹنگ کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے کیا گیا۔ سٹاف کو  موٹیویشنل ویڈیوز دکھائی گئیں۔ اس کے بعد تمام  اسٹاف نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔ میٹنگ میں تمام آفس سٹاف نے شرکت کی۔