loader image

Weekly Staff Meeting held in Punjab Developers Office

آفس پنجاب ڈویلپرز میں ہفتہ وار  سٹاف میٹنگ منعقد کی گئی۔

میٹنگ کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے کیا گیا۔

میٹنگ میں سٹاف کو قرآن پاک  کی سورت یٰسین ترجمہ تفسیر کے ساتھ سنائی گئی جسے سے سٹاف کو بہت روحائی فائدہ ملا۔ سٹاف کو  موٹیویشنل ویڈیوز بھی دکھائی گئی جن میں پانچ صبح کی اچھی عادات اور پانچ شام کی اچھی عادات بتائی گئی اس کےعلاوہ  زندگی میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے 5 گُر بھی بتائے گئے۔

میٹنگ میں تمام آفس سٹاف نے شرکت کی۔