loader image

Weekly BODs Meeting in Office Punjab Developers

آفس پنجاب ڈویلپرز میں ہفتہ وار  بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ منعقد کی گئی۔

میٹنگ کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے کیا گیا۔

میٹنگ میں حمزہ ٹاؤن کی ایڈورٹائرمنت کا جائزہ لیا گیا اور حمزہ ٹاؤن کی سیل  بڑھانے کے لئے  تمام بورڈ آف دائریکٹرز نے اپنی اپنی رائے دی۔ اس کے علاوہ نئے پراجیکٹ کے متعلق بات کی گئی۔