پنجاب ڈویلپرز کے نئے آفس کا افتتاح کیا گیا۔
پنجاب ڈویلپرز کے نئے آفس کا افتٖتاح جناب میجر نعیم اصغرلنگڑیال اور جناب حاجی سلطان احمد سربندھی نے کیا ان کے ہمراہ عرفان احمد سربندھی، شبیر شمس اور مولوی عابد حسین بھی موجود تھے۔
تقریب میں پنجاب ڈویلپرز کے تمام ڈائریکٹرز اور سٹاف بھی موجود تھا۔
بعد میں پنجاب ڈویلپرز کی ترقی کی لئے دعا بھی کی گئی۔