loader image

Punjab Developers – General Staff Meeting

آفس پنجاب ڈویلپرز میں جنرل سٹاف میٹنگ منعقد ہوئی

  آفس پنجاب ڈویلپرز میں جنرل سٹاف میٹنگ منعقد کی گئی۔ میٹنگ میں سٹاف کو مائکروسافٹ کی جدید ایپلیکیشن انٹروڈیوس کروائی گئی اور لرنگ ویڈیو بھی دکھائی گئی جس سے سٹاف نے بہت سی نئی چیزیں سیکھیں۔  اس کے علاوہ موٹیویشنل ویڈیو بھی دکھائی گئی۔  میٹنگ میں تمام آفس سٹاف نے شرکت کی۔