loader image

پنجاب ڈویلپرز اور پاکستان کی سال گرہ کا کیک کاٹا گیا

پنجاب ڈویلپرز اور پاکستان کی سال گرہ کا کیک کاٹا گیا

پنجاب ڈویلپرز کی دوسری اور پاکستان کی72ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد کی گئی تقریب میں کیک کاٹا گیا۔۔۔ ایم ڈی پنجاب ڈویلپرز خالد محمود لنگڑیال اور تمام اسٹاف نے مل کر کیک کاٹا ۔۔۔۔۔۔۔