loader image

پبجاب ڈویلپرزہفتہ وار جنرل اسٹاف میٹنگ

آفتاب زبیری(آرکیٹیکٹ) اورٖمحمد فاروق(ریکارڈآفیسر) کو ہفتہ واربیسٹ پرفارمنس ایوارڈ دیا گیا۔
آفس پنجاب ڈویلپرز کے تمام اسٹاف کی جنرل میٹنگ ہوئی جس میں ایم ڈی پنجاب ڈویلپرز خالد محمود لنگڑیال صاحب نے ہفتہ وار اچھی کارکردگی کرنے والے جنرل سٹاف اور منیجرز کی کارکردگی کو سراہا اور آئندہ بھی اچھی کارکردگی کے لیے تمام اسٹاف کی حوصلہ افزائی کی ۔ ٹائم مینجمنٹ اور بہتر ورک پراگرس کے حوالے سے ایک موٹیویشنل لیکچرنگ سیمینار منعقد کیا گیا۔سیمینار میں ریکارڈڈ لیکچر چلایا گیا۔ہفتہ وار بیسٹ پرفارمنس کا ایوارڈ آفتاب زبیری(آرکیٹیکٹ) اورٖمحمد فاروق(ریکارڈآفیسر) پنجاب ڈویلپرز کو دیا گیا۔