loader image

سٹاف میٹنگ کا انعقاد کیا گیا

آفس پنجاب ڈویلپرز میں سٹاف میٹنگ کا انعقاد کیا گیا

آفس پنجاب ڈویلپرز میں خالد محمود لنگڑیال (مینجنگ ڈائریکٹرپنجاب ڈویلپرز) کی زیرِ صرارت ہفتہ وار سٹاف میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ میٹنگ کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے کیا گیا۔ سٹاف کی بہترین ورک پراگرس پر سٹاف کو اپریشییٹ کیا گیا اور آئندہ کے لئے ورک پلان کے متعلق بات کی گئی۔

 سٹاف کو موٹیویشنل ویڈیوبھی دکھائی گئی۔ میٹنگ میں تمام سٹاف نے شرکت کی۔