ایم ڈی پنجاب ڈویلپرز خالد محمود لنگڑیال صاحب کی سالگرہ منائی گئی
آفس پنجاب ڈویلپرزمیں ایم ڈی پنجاب ڈویلپرز خالد محمود لنگڑیال صاحب کی سالگرہ منائی گئی۔خالد صاحب نے سالگرہ کا کیک کاٹا۔ سالگرہ میں بورڈ آف ڈائریکٹرز کے علاوہ پنجاب ڈویلپرز کے تمام ۔اسٹاف نے بھرپور شرکت کی