آفس پنجاب ڈویلپرز میں ہنگامی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا
آفس پنجاب ڈویلپرز میں مینجنگ ڈائریکٹر خالد محمود لنگڑیال کی ریرِ صدارت ہنگامی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ میٹنگ میں ڈائریکٹرز کے علاوہ پنجاب ڈویلپرز کے تمام سٹاف نے شرکت کی۔ الرحمٰن ٹاؤن کی پہلی سالانہ تقریب منعقد کرنے کے حوالے سے بات کی گئی تاہم ابھی فائنل تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا جو ایک دو روز میں کر دیا جائے گا۔