loader image

ہفتہ وار سٹاف میٹنگ کا انعقاد

آفس پنجاب ڈویلپرز میں ہفتہ وار سٹاف میٹنگ منعقد کی گئی

آفس پنجاب ڈویلپرز میں ہفتہ وار سٹاف میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ میٹنگ کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے کیا گیا۔  مشن ون نائن سٹاف ٹرینگ کے متعلق بات چیت کی گئی ۔تمام سٹاف نے اپنے اپنے ڈیپارٹمنٹ کے متعلق بات چیت کی کہ ہم اپنے اپنے ڈیپارٹمنت میں ورک پراگرم کیسے بڑھا سکتے ہیں۔ میٹنگ میں تمام سٹاف نے شرکت کی۔