آفس پنجاب ڈویلپرز میں سٹاف میٹنگ منعقد کی گئی
آفس پنجاب ڈویلپرز میں ہفتہ وار سٹاف میٹنگ منعقد کی گئی۔ میٹنگ کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے کیا گیا۔
سٹاف کو موٹیویشنل ویڈیوز دکھائی گئی۔ ویڈیوز میں بتایا گیا ہم دوسروں کواچھی سروسز دے کر اپنے کام کا معیار بنا سکتے ہیں اور محنت اور دیانتداری انسان کو بہت بلندیوں تک لے جاتی ہے۔
شرکاء نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ میٹنگ مین تمام آفس سٹاف نے شرکت کی۔