آفس پنجاب ڈویلپرز میں خالد محمود لنگڑیال (مینجنگ ڈائریکٹر) کی صرارت میں ہفتہ وار سٹاف میٹنگ کا انعقاد کیا گیا
آفس پنجاب ڈویلپرز میں خالد محمود لنگڑیال (مینجنگ ڈائریکٹر) کی صرارت میں ہفتہ وار سٹاف میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ میٹنگ کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے کیا گیا۔ خالد محمود لنگڑیال نے بتایا کہ ہم اپنے آپ کو کسیے ایک اچھا اور بہتر انسان بنا سکتے ہیں۔ کیسے ہم معاشرے میں اچھا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر صرف ہم اپنی ذات کو ٹھیک کر لیں تو اس سے ہم پورے معاشرے کو بدل سکتے ہیں۔
سٹاف کو موٹیویشنل ویڈیوز بھی دکھائی گئی۔ میٹنگ میں تمام سٹاف نے شرکت کی۔