آفس پنجاب ڈویلپرز میں جنرل اسٹاف میٹنگ منعقد کی گئی

آفس پنجاب ڈویلپرز میں آج اسٹاف کی جنرل میٹنگ منعقد ہوئی ۔ حسب معمول میٹنگ کا آغاز تلاوت کلام پاک سےکیا گیا۔ قرآن پاک کی دو سورتیں ترجمہ و تفسیر کے ساتھ دکھائی گئیں ۔ اس کے علاوہ پروفیشنل گرومنگ  کے لئے موٹیشنل ویڈیو دکھائی گئی۔
گذشتہ روز منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ڈویلپرز خالد محمود لنگڑیا ل کے ایک قریبی عزیز کا انتقال ہو گیا تھا ان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔

میٹنگ میں تمام آفس اسٹاف نے شرکت کی۔