آفس پنجاب ڈویلپرز میں بیسٹ پرفارم کرنے والے سٹاف کو انعامات دے گئے
ادارہ پنجاب ڈویلپرز کی جانب سے سالانہ بیسٹ ریگولر پرفارمنس رپورٹس کے تحت اسٹاف میں پہلی چھ پوزیشنز حاصل کرنے والے اسٹاف ممبرز کی حوصلہ افزائی کیلئے نقد انعامات اور پھولوں کے گلدستے پیش کئے گئے۔