loader image

نئی سکول کونسل کا اعلان

گورنمنٹ ہائی سکول منڈی بہاؤالدین کی نئی سکول کونسل کا اعلان کیا گیا

گورنمنٹ ہائی سکول منڈی بہاؤالدین کی نئی سکول کونسل کا اعلان کر دیا گیاہے۔ جس میں خالد محمود لنگڑیال (ڈائریکٹرپنجاب ڈویلپرز) اور سینئر ۔سکول ٹیچرز نے شرکت کی۔