loader image

بہترین ڈنر کا اہتمام

پنجاب ڈویلپرز میں سٹاف ٹرینگ مکمل ہونے پر بہترین ڈنرپارٹی کا اہتمام کیا گیا

پنجاب ڈویلپرز نے چار دن کی سٹاف ٹرینگ (مشن ون نائں) مکمل ہونے پر بہترین ڈنرپارٹی کا اہتمام کیا جس میں تمام پارٹنرز، ڈائکٹرز اور سٹاف نے شرکت کی۔