loader image

پبجاب ڈویلپرز جنرل اسٹاف میٹنگ

جاوید اقبال(مینیجرلینڈ ٹرانسفر اینڈ ریکارڈ) کو ہفتہ واربیسٹ پرفارمنس ایوارڈ دیا 

آفس پنجاب ڈویلپرز کے تمام اسٹاف کی جنرل میٹنگ ہوئی جس میں ایم ڈی پنجاب ڈویلپرز خالد محمود لنگڑیال صاحب نے ہفتہ وار اچھی کارکردگی کرنے والے جنرل سٹاف اور منیجرز کی کارکردگی کو سراہا اور آئندہ بھی اچھی کارکردگی کے لیے تمام اسٹاف کی حوصلہ افزائی کی ۔ ٹائم مینجمنٹ اور بہتر ورک پراگرس کے حوالے سے ایک موٹیویشنل لیکچرنگ سیمینار منعقد کیا گیا۔سیمینار میں ریکارڈڈ لیکچر چلایا گیا۔ہفتہ وار بیسٹ پرفارمنس کا ایوارڈ منیجر لینڈ ٹرانسفر اینڈ ریکارڈ پنجاب ڈویلپرز جاوید اقبال کو دیا گیا۔ ۔