loader image

آفس پنجاب ڈویلپرز میں سٹاف میٹنگ کا انعقاد

آفس پنجاب ڈویلپرز میں سٹاف میٹنگ کا انعقاد

آفس پنجاب ڈویلپرز میں ہفتہ وار جنرل اسٹاف میٹنگ ہوئی ۔ میٹنگ میں موٹیویشنل اور جدید ٹیکنالوجی کے متعلق ویڈیوز دکھائی گئیں۔ اس کے بعد تمام اسٹاف نے ویڈیوز پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔
آج میٹنگ کے دوران پنجاب ڈویلرز کے آفس بوائز کو ان کی بیسٹ پرفارمنس پر نقد انعامات سے نوازا گیا۔