loader image

آفس پنجاب ڈویلپرز میں جنرل سٹاف میٹنگ کا انعقاد کیا گیا

آفس پنجاب ڈویلپرز میں جنرل سٹاف میٹنگ کا انعقاد

سٹاف کو موٹیویشنل ویڈیوز دکھائی گئی جن کا موضوع ” آپکی ذات میں موجود آپکی چھوٹی چھوٹی خوبیاں آپ کو بڑا انسان بنا سکتی ہیں” اور ” ٹیم ورک” تھا۔ پھر سٹاف نے ان موضوعات پر اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔میٹنگ میں تمام آفس سٹاف نے شرکت کی۔