loader image

آفس پنجاب ڈویلپرز میں جنرل اسٹاف میٹنگ منعقد کی گئی۔

آفس پنجاب ڈویلپرز میں جنرل اسٹاف میٹنگ منعقد کی گئی۔

آفس پنجاب ڈویلپرز میں اسٹاف میٹنگ منعقد کی گئی۔ میٹنگ کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے کیا گیا۔

اسٹاف کو قرآن پاک کی ایک سورت ترجمہ اور تفسیر کے ساتھ سنائی گئی۔ اسٹاف کی پرسنل گرمنگ کے لئے موٹیویسنل ویڈیوز بھی دکھائی گئی۔ میٹنگ میں تمام آفس اسٹاف نے شرکت کی۔