loader image

آفس پنجاب ڈویلپرز میں بورڈ آف ڈائریکٹر کی میٹنگ

آآفس پنجاب ڈویلپرز میں بورڈ آف ڈائریکٹر کی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا

آفس پنجاب ڈویلپرز میں بورڈ آف ڈائریکٹر کی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔میٹنگ میں رمضان دسترخوان مینجمنٹ  کے متعلق بات چیت  کی گئی  اور اس کے علاوہ  آئندہ کے لئے نئے منصوباجات پر بات کی گئی۔ میٹنگ میں تمام ڈائریکٹرز نے شرکت کی۔