loader image

 بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ کا انعقاد

 بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ کا انعقاد

آفس پنجاب ڈویلپرز میں بورڈ آف ڈائریکٹر کی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔میٹنگ میں مختلف پراجیکٹس کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ کے لئے حکمتِ عملی  تیار کی گئی۔ میٹنگ میں تمام ڈائریکٹرز نے شرکت کی۔