آفس پنجاب ڈویلپرز میں جنرل اسٹاف میٹنگ منعقد کی گئی۔

میٹنگ کا آغاز تلاوت قرآن پاک سےکیا گیا۔ اسٹاف کو قرآن پاک کی سورت وضحیٰ ترجمہ و تفسیر کے ساتھ سنائی گئی۔ اس کے بعد موٹیویشنل ویڈیوز بھی دکھائی گئی۔ میٹنگ میں تمام آفس اسٹاف نے شرکت کی۔